: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،28مارچ(ایجنسی) پی پی ایف اور پوسٹ آفس کی بنیاد پر چھوٹے بچت کے منصوبوں پر سود کی شرح کو کم کرنے کے حالیہ فیصلے کو مناسب قرار دیتے
ہوئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا کہ ہندوستان میں سود کی شرح کی سطح غیر معمولی طور پر اونچا ہے اور اگر سود کی شرح اونچی بنی رہیں تو ہندوستان کی معیشت کے سب سے زیادہ سست معیشت بن جانے کا خطرہ ہے.